the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بہار میں ہولی کے دوران بڑے پیمانے پر دیگر ریاستوں سے شراب کی سپلائی کے پیش نظر چوکس پولیس نے گیا اور مظفر پور ضلع سے آج بڑی مقدار میں دیسی اور غیر ملکی شراب برآمد کر کے ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔گیا سے موصولہ رپورٹ کے مطابق مشرقی وسطی ریلوے کے گیا-کوڈرما ریل سیکشن



کے بندھوا اسٹیشن پر کھڑی 63553 اپ آسنسول-وارانسی سواری گاڑی میں جانچ کے دوران ایک ٹوکری سے ریل پولیس نے بڑی مقدار میں دیسی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کر لیا ۔پولیس کے مطابق ٹوکری میں سیٹ کے نیچے رکھے تھیلے اور تھیلے سے 120 لیٹر مہوا شراب اور 500 پاؤچ دیسی شراب برآمد کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.